وہ لوٹا ہے مرے آنگن میں پھر سے روشنی لے کر کہیں پھر کھونہ جائے یہ ستارہ لوٹ آؤ نا میں جلتی ہوں چراغوں کی طرح اس شب کے سینے پر بہت رنجور ہے اب یہ نطارہ لوٹ آؤ نا