کہیں پہ برسیں نہیں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

کہیں پہ برسیں نہیں چاہتوں سے کہہ دینا
میں ایک، کیا نہیں کافی ہوں بھیگنے کے لیے!

Rate it:
Views: 528
20 Jun, 2012