کیا اسے بھول پاؤ گے

Poet: A.A.Asghar By: A.A.Asghar, LONDON

کتنی دیر درد بھری نظمیں سنا کر تڑپاؤ گے
ایک دن میری طرح تم بھی تھک جاؤ گے

جس کی خاطر دیوانوں سا حال بنا رکھا ہے
اگر مل گیا تو کیسے اپنا حال دل سناؤ گے

اس نے بھی اگر بھلا دیا کڑے وقت کی طرح
پھر کیا اسے اپنے دل سے بھلا پاؤ گے

Rate it:
Views: 573
04 Dec, 2008