کیا بتاہیں تم بن کیسےبسرہورہی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکیا بتاہیں تم بن کیسے گزر ہو رہی ہے
زندگی بڑی مشکل سےبسرہورہی ہے
کون جانے یہ کتنی دیر اور برسےگی
جو غم کی بارش شام و سحرہورہی ہے
ہماری محبت کے بڑےچرچےہورہےہیں
دھیرےدھیرےہرکسی کوخبرہورہی ہے
خوابوں کی دنیا سےلوٹ بھی آؤ اصغر
ہماری دنیا کی ابھی سحرہورہی ہے
More Love / Romantic Poetry






