Add Poetry

کیا بتاہیں کیسے وقت گزارہ کرتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کیابتاہیں کیسےوقت گزارہ کرتےہیں
تجھ سےملنے کی دعا یارا کرتےہیں
دن بھر تصورمیں تجھ سےباتیں کرنا
رات تنہائی میں تجھے پکاراکرتے ہیں
زیست کہ ساگر میں طوفاں آہیں تو کیا
گرداب میں دوست سےنہ کنارا کرتےہیں
جن کی باتیں دل کی گہرائی تک نہ پہنچیں
ان کا ساتھ کہاں ہم لوگ گوارا کرتےہیں

Rate it:
Views: 581
09 Jan, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets