کیا تمہیں یاد ہے

Poet: A-R Ajiz By: A-R Ajiz, Lahore

کیا تمہیں یاد ہے؟
جب ہم ملے تھے
اس پیار کی وادی میں
بہار کے موسم میں
پھول کھلے تھے
کچھ میں نے کچھ تم نے
پیار کے دیکھے تھے سپنے
کیا تمہیں یاد ہے؟
اس ندی کنارے
تو اکثر آتی تھی
تمہیں دیکھ کے یہ کلیاں مسکراتی تھیں
ان کلیوں کو لیکر ہاتھوں میں
تم یہ کہتی تھی
مجھے تم سے پیار ہے
کیا تمہیں یاد ہے؟

Rate it:
Views: 623
04 Apr, 2010
More Love / Romantic Poetry