کیا حال ہے تمہارا
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMگلی گلی جس کی تلاش میں پھرتا تھا مارامارا
 ایک دن اپنے بام سے اس نے پیار سے پکارا
 
 گھر کا ساراکوڑا کرکٹ میرے سر پہ ڈال کر
 بڑے پیار سے بولی اصغر کیا حال ہے تمہارا
  
More Love / Romantic Poetry







