کیا مجھ سے محبت ہو گئی ہے ؟

Poet: shaz By: shaz, karachi

کیا مجھ سے محبت ہو گئی ہے؟
کر کے گھر پہ کوئی بہانہ
مجھ کو بس یوں دیکھنے آنا
دیکھ کر کچھ بھی کہہ نہ پانا
کیا مجھ سے محبت ہو گئی ہے؟
 

Rate it:
Views: 465
25 May, 2013
More Love / Romantic Poetry