کیا میری ایک بات مانو گے۔۔۔؟

PoetUA Submitted byUA
Text size

مان لی ہیں تمہاری سب باتیں
کیا میری ایک بات مانو گے۔۔۔؟

اپنا مانا ہے تمہیں جاں سے
میری یہ بات صحیح مانو گے۔۔۔؟

مان لی ہیں تمہاری سب باتیں
کیا میری ایک بات مانو گے۔۔۔؟

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied