دل کو میرے چرا کے اپنا مجھے بنا کے سوچوں میں تم سما کے دنیا مجھے بھلا کے پلکوں سے دل ملا کے آنکھیں ذرا جھکا کے کیوں پوچھتے ہو جانی کیا چیز ہے محبت