کیا کہنے

Poet: Zoofashan Waheed By: Zoofashan Waheed, Lahore

 موسم کی خوبصورتی کے کیا کہنے
آپ کی معصومیت کے کیا کہنے

ہم آپ کو پسند ہوں نہ ہوں لیکن
ہم کو آپ پسند ہیں تو ہمارے بھی کیا کہنے

Rate it:
Views: 402
18 Sep, 2017
More Love / Romantic Poetry