کیا کہیں کتنا تم سے پیار کرتے ہیں ہم اپنی زندگی تم پہ نثار کرتے ہیں سوئی ہوئی تنہاہیوں کہ کانوں میں ہم تمہارے نام کی پکارکرتےہیں زندگی میں خزاں کانشاں نہیں رہا تیری یاد سےاسےباغ وبہارکرتےہیں