کیا کیا لکھا ہے اب دل پہ ہمارے پڑھ لے گر یہ ممکن ہے تو اشعار بھی سارے پڑھ لے کس نے بخشی ہے مجھے آج محبت اتنی میرے چہرے پہ ہے تحریر یہ پیارے پڑھ لے