کیا بتاؤں کیسےزندگی بسرکرتا ہوں تجھےیاد میں شب بھر کرتا ہوں ستاروں کی آنکھیں بھی نم ہوتی ہیں تیری یاد میں جب آنکھیں تر کرتاہوں