کیاپوچھتے ہوکیوں رنجور ہیں ہم

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کیا پوچھتے ہو کیوں رنجور ہیں ہم
تمہیں بھلا نہیں سکتےمجبور ہیں ہم

آپ تو ہر حال میں ہمیں قبول ہیں
بتائیے کیا آپ کو منظور ہیں ہم

دنیا دو دلوں کو ملنے نہیں دیتی
نہ چاہتے ہوئے بھی پابنددستورہیں ہم

نہ اپنی نہ دنیا کی خبر ہے جانا ں
تمہاری محبت کہ نشےمیں مسرورہیں ہم
 

Rate it:
Views: 369
27 Dec, 2013