کیسی یہ داستان
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Pakistanکیسی یہ داستان ہے آنکھوں کے راز میں
جادو چھپا کے رکھا ہے دل کے دراز میں
اس عشق نے تو کام کا چھوڑا نہیں مجھے
لیتی ہوں تیرا نام ہجر کی نماز میں
More Love / Romantic Poetry
کیسی یہ داستان ہے آنکھوں کے راز میں
جادو چھپا کے رکھا ہے دل کے دراز میں
اس عشق نے تو کام کا چھوڑا نہیں مجھے
لیتی ہوں تیرا نام ہجر کی نماز میں