بھول نہیں سکتے تم مجھکو
کیسے بھولو گے تم مجھکو
دِل کی باتیں کہتے ہیں
وہ جو دِل میں رہتے ہیں
بھول نہیں سکتے تم ان کو
کیسے بھولو گے تم ان کو
دِل کی باتیں کہتے ہیں
ہم بھی دِل میں رہتے ہیں
پہلے بھی ہم کہتے تھے
آج بھی تم سے کہتے ہیں
بھول نہیں سکتے تم مجھکو
کیسے بھولو گے تم مجھکو