کیسے سو جائیں نیند ہمیں آتی نہیں
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eکیسے سو جائیں نیند ہمیں آتی نہیں
تیری صورت کے سوا کوئی اور بھاتی نہیں
کیسے کر دے خود کو الگ تیری یادوں سے
اس کے سوا کوئی اور محفل بھی تو راس آتی نہیں
More Love / Romantic Poetry
کیسے سو جائیں نیند ہمیں آتی نہیں
تیری صورت کے سوا کوئی اور بھاتی نہیں
کیسے کر دے خود کو الگ تیری یادوں سے
اس کے سوا کوئی اور محفل بھی تو راس آتی نہیں