کیسے پکاروں تجھے اور کیا نام لے کر ؟
Poet: Asad By: Asad, mpkکیسے پکاروں تجھے اور کیا نام لے کر ؟
بسو گے دل میں کیا ؟ اور کیا مقام لے کر
روبرو جو دیکھا تمہیں تو ہکے رھ گئے ھم
اب بھیجیں کس کے ہاتھ محبت کا پیغام دے کر؟
نامہ بر پے اعتبار نہین کہین دل نہ دے بیٹھے
دیکھ حسن تیرا جانا ! ھمارا کوئی سلام لے کر
More Love / Romantic Poetry






