تیرےبن ہم کیسےجیتےہیں بتاہیں گےکبھی کیسےہمارےدن گزرتےہیں بتاہیں گےکبھی تیرےخیال ہمیں تنہاہونے نہیں دیتے کیسےگرکرسنبھلتےہیں بتاہیں گےکبھی جو ہمارےدل ونظرمیں سماجاتےہیں انکوکیسےجپھی پاتے ہیں بتاہیں گےکبھی