کیوں انجان بنتی ہو

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کیوں انجان بنتی ہو یہ جان کر بھی ! پگلی
تیرا ذوقِ شاعری آنکھوں سے جھلکا ! وہ پگلا ہو گیا

Rate it:
Views: 162
11 Jul, 2024