کیوں ایسا ظلم میرےیار کرتےہو

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 کیوں ایسا ظلم میرےیارکرتےہو
جو مجھےبدنام سربازار کرتےہو
خود ہربار مجھ سےنقد لیتے ہو
میری باری آئےتوادھارکرتےہو
تم سےپیار کرنے کا یہ صلہ پایا
جوہمیں پاگلوں میں شمارکرتےہو
تمہاری حرکتوں سےایسالگتا ہے
مجھےآج بھی بےحد پیارکرتےہو
میری ناؤبھنورمیں گھری چھوڑکر
میرےساتھ ستم کیوں ہربار کرتےہو

Rate it:
Views: 378
30 May, 2012