رہتی جو باھم درمیان تو کبھی نہیں کھلتی کیوں بات اچھالی تو نے محبت کی جہان میں؟ خود بھی ھوئے رسوا اور ھم کو بھی کیا بدنام اور ڈالا دلوں کو اپنے اسد کڑے امتحان میں