کیوں بیوفائی کرتے ہیں لوگ

Poet: UA By: UA, Lahore

کیوں بیوفائی کرتے ہیں لوگ
محبت ھو جانے کے بعد بھی

کیوں بیوفائی کرتے ہیں لوگ
محبت پا لینے کے بعد بھی۔۔۔؟

Rate it:
Views: 423
04 Sep, 2019