کیوں کسی سوچ میں اُلجھا ہوا ہوں کس کا یوں مجھ کو انتظار سا ہے سارا کچھ تو ملا پھر کمی کس کی ہے کس کے لیے دل اتنا بے قرار سا ہے