گداز دے گیا، دل کے ترانے لے گیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

گداز دے گیا، دل کے ترانے لے گیا ہے
میرے خیال کو رنگیں فسانے دے گیا ہے

وہ دل کو توڑ کر گیا ہے، جوڑنے کے لئے
نئے انداز کے، نئے بہانے دے گیا ہے

Rate it:
Views: 538
13 Mar, 2019