زیست کے سمندر میں آسں کے جزیرے ہیں جن کےاجلے ساحلوں پہ امید اپنے سیپ ھاتھوں سے سب جنون کی لہروں پہ ازل سےلکھتی آئی ہے گر محبت جاودانی ہے مسافت بےمعنی ہے