گردش ایام
Poet: Arooj Fatima(Lucky) By: Arooj Fatima(Lucky), K.S.Aآگئے بہت
سویرا ہے
یا پھر
بہت اندھیرا ہے
آگئے منزل ہے
یا پھر
مسافتوں کا ڈیرا ہے
میں کیا بتاؤں
تجھے اے جانے جاں
مجھے گردش ایام
نے بہت گھیرا ہے
More Love / Romantic Poetry






