گرفتار ھوں خود اپنی زندگی میں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

گرفتار ھوں خود اپنی زندگی میں
میں تو حقیقت میں شرمائی گئ ھوں
تمناؤں خواھشوں می الجھائی ھوئی ھوں
میں کب آئی تھی تیرے مقدر میں
میں تو یہاں بلوائی گئ ھوں
مجھے رسوا نہ کرنا اپنی بزم میں
کبھی میں زندہ بھی چنوائی گئ ھوں
لگا کر دل اپنا میں تو کھوئی ھوئی پائی گئ ھوں

Rate it:
Views: 750
19 Jun, 2012