گریباں میں نظریں جُھکا کے دیکھتا ہوں
Poet: S.A.Sajjo By: S.A.Sajjo, Ilford Essex UKچراغ اپنے دل کے بُجھا کے دیکھتا ہوں
کبھی دور سے کبھی پاس آ کے دیکھتا ہوں
نا مُجھ سے اُٹھ سکا نا کبھی اُٹھ سکے گا وہ
پردہ وہ اپنے دل کا ہٹا کے دیکھتا ہوں
کیا کِیا تُو نے ایسا سجوؔ ،کیوں وہ ہیں خفا
گریباں میں نظریں جُھکا کے دیکھتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






