گزرے گی پاکستان سے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اس سےبڑھ کربھی کوئی ظلم کیا ہوگا یہاں
کتنا زیا دہ ڈر رہا ہے انسان اب انسان سے

تم گزر جانا یہاں سےشارٹ کٹ کہتےہوئے
فلاح کی ہرراہ اب گزرے گی پاکستان سے
 

Rate it:
Views: 454
06 Dec, 2013