گفتار کا جادو
Poet: R.K.JAZEB By: R.K.JAZEB, KSAیوں اس میں رہا محو کہ تھا
گفتار کا جادو
آنکھیں بھی نہ جھپکیں تھیں کہ تھا
دیدار کا جادو
اظہار محبت کا وہ طریقہ بھی عجب تھا
لب خاموشی میں ڈوبے تھے کہ تھا
اقرا کا جادو
زلفیں بھی عجب تھیں کہ مہک آتی تھی فضا میں
مدھوش ھوئے بادل کہ تھا
مہکار کا جادو
بہکے ھوئے خوابوں میں تھے جذبات سہانے
رستے بھی امر ھو گئے کہ تھا
سرکار کا جادو
More Love / Romantic Poetry






