گل سرسبز ہو تم اپنانے کو جی چاہتا ہے
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaگل سر سبز ہو تم اپنا نے کو جی چا ہتا ہے
مہک چمبیلی ہو تم سونگھنے کو جی چا ہتا ہے
ساون بھی آئے بادل بھی برسے پھو ل بھی مہکے
وقت سحر گرے شبنم جو بن جانے کو جی چاہتا ہے
نرم ٹہنی پے جو کلی تھی اب وہ پھول بن گیا ہے
گل عذار چھوئے جو ہوا بن جانے کو جی چا ہتا ہے
پھول کی پتیاں گرے جو وہ آنسوئے پھو ل ہیں
آنسوئے پھول بن کر بہہ جا نے کو جی چا ہتا ہے
گل بانگ سن کر روح بے تا ب ہو گی بدر
بلبل کو قلب اسیر ی بنانے کو جی چا ہتا ہے
More Love / Romantic Poetry






