گلاب

Poet: By: Ramz e hayat, Karachi

گلاب لے کر وہ کتاب میں سجا ہی لیتی ہے
یعنی کچھ اس طرح سے بھی وہ اپنی محبت چھپا ہی لیتی ہے

Rate it:
Views: 838
12 Nov, 2018