گلاب کی پتیوں سے تو تشبیہ نہ دو میرے ہونٹوں کو

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer , karachi

گلاب کی پتیوں سے تو تشبیہ نہ دو میرے ہونٹوں کو
سوکھتے تو ہیں یہ صرف اس کے روٹھ جانے سے

پھول چہرے پر ہیں جو سجے بہت سلیقے سے
لب وہ بکھر جاتے ہیں اس کے اداس ہونے سے
 
Rate it:
Views: 667
30 Sep, 2010