بچھڑتے ہوئے یاد دے جائیں گے خود سونے سے پہلے تم کو ایک خواب دے جائیں گے تمہیں گلہ ہے کہ ہم جواب نہیں دیتے سانسوں کے رکنے سے پہلے ہر جواب دے جائیں گے