Add Poetry

گلی گلی میں پھر رہی ہوں تعجب ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABAD

گلی گلی میں پھر رہی ہوں تعجب ہے
رکے ہیں قدم میرے جب تیری گلی آئی ہے
جہاں کہیں کوئی صورت نظر آئی ہے
میرے ذہہن میں تیری تصویر ابھر آئی ہے
تصورات کی دنیا عجیب منظر لائی ہے
تیرے خیال سے نگاہ میں روشنی آئی ہے
وہی تیرا رنگ بزم میں صنم مہک لائی ہے
میرے ہونے نہ ہونے سے بزم میں کیا کمی آئی ہے

Rate it:
Views: 615
05 Jan, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets