گمان

Poet: Zaini By: Zaini, lahore

آج پھر کوئی بےچینی سی میری ذات میں رہی
آج پھر لگا اس نے مجھے یاد کیا ہو جیسے

Rate it:
Views: 614
26 May, 2009
More Love / Romantic Poetry