Add Poetry

گنگناتے ھوئے آنچل کی ھوا دے مجھکو

Poet: zeeshan By: M.Z, karachi

گنگناتے ھوئے آنچل کی ھوا دے مجھکو
انگلییاں پھیر کر بالوں میں سلا دے مجھکو

جس طرح فالتو گلدان پڑے رھتے ھیں
اپنے گھر کے کسی کونے سے لگا دے مجھکو

یاد کر کے مجھے تکلیف ھی ھوتی ھوگی
اک قصہ ھوں پرانہ سا بھلا دے مجھکو

ڈوبتے ڈوبتے آواز تیری سن جاؤں
آخری بار تو ساحل سے صدا دے مجھکو

میں تیرے حجر میں چپ چاپ نہ مر جاؤں کھیں
میں ھوں سکتے میں کبھی آکر رلا دے مجھکو

دیکھ میں ھو گیا ھوں بدنام کتابوں کی طرھ
میری تشھیر نا کر اب تو جلا دے مجھکو

روٹھنا تیرا میری جان لیے جاتا ھے
ایسے ناراض نہ ھو ھنس کے دکھا دے مجھکو

اور کچھ نھیں مانگا میرے مالک تجھ سے
میں بھی اس عشق میں آیا ھوں دعا دے مجھکو

یھی اوقات ھے میری تیرے جیون میں
کوئی کمزور سا لمحہ ھوں بھلا دے مجھکو

Rate it:
Views: 291
06 Jan, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets