گو تجھ سے امید وصال نہیں ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: m.asghar mirpuri, birmingham

گو تجھ سے امید وصال نہیں ہے
لیکن ہمارا ملنا بھی محال نہیں ہے

تیری سوچوں میں ڈوبا رہتا ہوں
مجھے ہوتا اپنا خیال نہیں ہے

اصغر جیسے لاکھوں پھرتےہیں
مگرتیری کوئی مثال نہیں ہے

Rate it:
Views: 330
08 Jul, 2016