گوری کی سیج
Poet: شہزاد احمد اعوان By: Shehzad Ahmed Awan, Calgary گلاب آئے تھے لال پگڑیاں پہنے
کچی کلیاں بھی زرق برق سجی
سب فریگرنسزfragrances لیئے چنبیلی پہنچی
یُوں سجی تھی سیج -- گوری کی
More Love / Romantic Poetry
گلاب آئے تھے لال پگڑیاں پہنے
کچی کلیاں بھی زرق برق سجی
سب فریگرنسزfragrances لیئے چنبیلی پہنچی
یُوں سجی تھی سیج -- گوری کی