گھومتا ہوا اک لہر کا کنارا ہوں

Poetوشمہ خان وشمہ Submitted byوشمہ خان وشمہ
Text size

گھومتا ہوا اک لہر کا کنارا ہوں
اٹھتی موجے تو اک کشتی کا سہارا ہوں

اس شہر میں کوئی تو تمارا ہوں
جانے کس جہاں کا یہ نظارہ ہوں

کوئی صدیق نہ کوئی ہمارا ہوں
آسمان سے ٹوٹا اک ستارہ ہوں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied