کسی کی محبت میں زندگی کھوئی ہوئی
Text size
کسی کی محبت میں زندگی کھوئی ہوئی
وہ آج پھر نہیں اسطرح سوئی ہوئی
اس کی بات پر پھر وہ روئی ہوئی
کوئی تو رات ایسی نہیں بھگوئی ہوئی
یہ اشک اس نے غموں سے پروئی ہوئی
میری طرح کسی سے محبت ہوئی ہوئی
کسی کی محبت میں زندگی کھوئی ہوئی
وہ آج پھر نہیں اسطرح سوئی ہوئی
اس کی بات پر پھر وہ روئی ہوئی
کوئی تو رات ایسی نہیں بھگوئی ہوئی
یہ اشک اس نے غموں سے پروئی ہوئی
میری طرح کسی سے محبت ہوئی ہوئی