گہری ھے عشق کی چوٹ اور اثر برا ھے۔۔
Poet: Asad By: Asad, mpkگہری ھے عشق کی چوٹ اور اثر برا ھے
کمزور دل عاشقوں کا جا بجا حشر برا ھے
جس طرف بھی دیکھیئے بس خود غرضی ھے
یعنی دور حاضر کا ہر لمحہ ہر پہر برا ھے
وہ جو پیار کا رشتہ اچھے سے نبھانہ نہ جانے
وہ پیار کے کھیل میں اسد با زی گر برا ھے
More Love / Romantic Poetry






