ہر بات کی وجہ ڈھونڈتا نہیں بے وفا میں وفا ڈھونڈتا نہیں ہر اک کی اپنی جگہ ہوتی ہے میں پتھروں میں خدا ڈھونڈتا نہیں