ںہیں

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi

اب کے تجدید وفا ہوتی نہیں
کسی کے لب سے دعا ہوتی نہں

لوگ مر جاتے ہیں تنہائی سے
کہیں بھی اسکی دوا ہوتی ںہیں

تمھارے بن بھی مجھے جینا ہے
بڑھ کے اس سے سزا ہوتی نہیں

اور بھی امراض ہیں دنیا میں
صرف محبت کی وبا ہوتی نہیں

جیسی بھی ہو ساتھ رہتی ہے
زندگی موت تک خفا ہوتی نہیں

Rate it:
Views: 694
10 Apr, 2015