ھمیں تمھاری یاد نے

Poet: kafy niazi By: kafait ullah khan, Mianwali

ہمیں تمھاری یاد نے یوں بے سبب تڑپا رکھا ہے
زیست کی فریاد نے یوں بےسبب تڑپارکھا ہے

بےرونقیں زندگی یوں عاشقی میں ڈھل گئی
عشق کے صیادنے یوں بےسبب تڑپا رکھا ہے

میرے دل کی چاہتوں کے سب دریچے کھول کر
اسکو کس عناد نے یوں بے سبب تڑپا رکھا ہے

دل کہے تو جان دے کر پیار اسکا مول لے لوں
حسن کی افتاد نے یوں بےسبب تڑپا رکھا ہے

Rate it:
Views: 565
04 Nov, 2011