ھوا جدا تو بات کیا تھی میں سوچتی ھوں یہ یادیں بھی کیا تھی بجھا رہی ھوں اپنی پیاس اشکوں کو اپنی سہراب سے گیا جو وہ تو ایک سوال بن گیا مجھےمحارت حاصل ھے تیری یادوں سے ملی ھے جو ایک حسین سا انعام مجھکو