ہائے ظالم

Poet: By: Azeem, Kamalia

ہائے ظالم نے ذرا سا بھی تکلف نہ کیا
ہم نے چاہی جو اجازت، تو اجازت دے دی

Rate it:
Views: 344
13 Nov, 2017