ہاتھوں سے ترے مرنے کا مجھ کو نہیں ہے غم
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگہاتھوں سے ترے مرنے کا مجھ کو نہیں ہے غم
میں خوش ہوں کہ نکلا تری باہوں میں مرا دم
More Love / Romantic Poetry
ہاتھوں سے ترے مرنے کا مجھ کو نہیں ہے غم
میں خوش ہوں کہ نکلا تری باہوں میں مرا دم